مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے۔
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا یہی بتانے رمضان آتا ہے۔
توبہ کا راستہ دکھاتا ہے رمضان صبر کی تعلیم سکھاتا ہے رمضان سچ ہے کہ مسلمان کو مومن بناتا ہے رمضان
یہ بھوک پیاس یہ سختی تو ایک سعادت ہے جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے
✪ RAMADAN MUBARAK 2024 ✪
Greetings to you and your entire family on the joyous occasion of RAMADAN!!
By sending this festive Ramadan message to everyone's mobile within Mar 10, 2024, it is your responsibility, and if you prefer, share it with even more people, including your friends.